ارادت مند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبۂ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید۔ "وہ دیوانے تھے کہ بڑے بڑے ان کے ارادت مند تھے۔" ( ١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض، ١٩٥ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اِرادَت' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعلی 'مَنْد' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں